6 نومبر 2016 - 12:17
حجۃ الاسلا والمسلمین جعفر شجونی کا 84 برس کی عمر میں انتقال

حجۃ الاسلا والمسلمین جعفر شجونی کا قلبی بیماری کی وجہ سے 84 برس کی عمر میں انتقال ہوگيا ہے.

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق حجۃ الاسلا والمسلمین جعفر شجونی کا قلبی بیماری کی وجہ سے 84 برس کی عمر میں انتقال ہوگيا ہے ۔ جعفر شجونی جامعہ روحانیت مبارز تہران کے رکن اور ایران کی پارلیمنٹ کے پہلے دور میں کرج سے نمائندہ منتخب ہوئے تھے انھیں عارضہ قلبی کے بعد کل اسپتال منتقل کیا گيا جہاں آج ان کا 84 برس کی عمر میں انتقال ہوگیا ہے اللہ تعالی مرحوم پر اپنی رحمت نازل فرمائے۔

.......

/169